جمعہ، 1 نومبر، 2013

Naam Nihad Humari Jang .. By Ali Hussain

Naam Nihad Humari Jang .. By Ali Hussainبراؤن انگریز (نام نہاد لبرلز) سوارکئے ہیں ان کو امریکی پالیسیوں کوسہی ثابت کرانے میں آسانی بھی ہوتی رہے اور وہ ٨ فیصد کی راۓ عامہ کو میڈیا اور اخباروں میں ایسے بنا کے پیش کرتے رہیں کہ جیسے سب پاکستانی ٨ فیصد ولایتی چوزوں کی طرح بے غیرت ہو چکے ہیں اور ان جیسا ہی سوچتےاور کرنا چاہتے ہیں اوران کی یہ فضولیات اور جھوٹ پھیلانے کے لئے ان کو میڈیا میں غدّار دلانے کی زمہ داری بھی ان کے آقا و مولا امریکا کی ہےجو اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں کے میڈیا میں امریکہ کتنا پیسا کھلاکر یہ کام کرا رہا ہےتا کہ ان کی آواز محب وطن صحافیوں اور آواز اٹھانے والوں سے بلند رہے اور ہمارے حکمرانوں کو ان براؤن انگریزوں (نام نہاد لبرلز)کا ساتھ اورپشت پناہی امریکی ا یڈ کے ساتھ خاص ہدیہ ہے،
یہ نہ ہماری جنگ تھی، نہ ہماری ہے، نہ ہماری ہو گی،اس جنگ کو پھیلایا ہی ایسے انداز میں گیا ہے،جو اس کی سچائی سامنے لاۓ گا اس کو بیوقوف،دیوانہ سمجھا جائے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں