ہفتہ، 30 نومبر، 2013

America,India,Israel,Iran aur Mojoda Pakistani Langri Kharja Policy By Ali Hussain

America,India,Israel,Iran aur Mojoda Pakistani Langri Kharja Policy By Ali Hussain
اس کالم میں صرف گوادر کی اہمیت بتا سکا ہوں جو دنیا کو پاکستان پر پابندیوں کا سوچنا تو دور اپنے لئے پاکستان سے راستہ مانگنے پر مجبورکردےگی،

جمعرات، 14 نومبر، 2013

Hum To Bardasht Kar Ley Gay Lekan America Nahi ! By Ali Hussain

Hum To Bardasht Kar Ley Gay Lekan America Nahi ! By Ali Hussain !! امریکہ تو برداشت کر لے گا!! کا جواب حاضر ہے لگتا ہے جاہد احمد صاحب کسی امریکی سوچ کے انڈے سے ابھی ابھی نمودار ھوۓ ہیں
ڈالری صحافیوں اوراب تو ماشااللہ ان کے چیلے بھی جوان ہو گئے جو ابھی بغیرتنخواہ امریکی نصیب آزمانے نکلے ہیں،
شہید کون کی بحث تو اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے ہی انتہائی خوبصورتی سے ختم کر دی تھی آپ سمجھنا یا سمجھانا نہ چاہیں تو الگ بات ہے .
مسلمانوں کے درمیان پہلی جنگ ،
جنگ جمل کے بارے میں طے نہیں ہو پا رہا تھا کہ ان میں شہید کون ہے۔ حضرت علیؓ سے پوچھا گیا جو حضرت عائشہؓ کے مقابل میدان جنگ میں تھے۔ حضرت عالی مقام نے کیا خوبصورت جواب دیا۔ فرمایا : جو خدا کی رضا کے لئے لڑا ہے چاہے وہ ادھر سے لڑا یا ادھر سے وہ شہید ہے ،
چین اگر بلوچستان اور فاٹا و خیبر پختونخواہ سے گیس اور تیل کی پائپ لائن بچھا لے گیا اورچین کا گوادر سے چین تک دوڑتی بلٹ ٹرینوں کا جال پاکستان میں تجارتی سرگرمیاں بھال کر گیا تو پاکستان کی ترقی اور چین کو سپرپاور بننے سے امریکه تو کیا امریکہ کا باپ(اگر کوئی ہے تو)وہ بھی نہیں روک سکے گا .
کیونکہ جعلی لبرلز امریکی طوطوں کی نظر میں امریکہ ہی ساری دنیا ہے مگر اہل نظر کی نظر ابھی الحمدلللہ سلامت ہے آج نہیں تو کل پاکستان کے مقدّر میں اچھے حاکم ہیں جو حق اور راست طریقے سے پاکستان کو سب بحرانوں سے نکال لیں گے. ایسا جس دن ہو گیا آپ جیسے نام نہاد لبرل طوطوں کا آقا و مولا امریکہ اس دن روس سے بھی گندی یعنی خنزیر کی موت مرے گا،
اس دن آپ جیسے امریکی طوطے ضرور یتیم ہو جاییں گے،انشااللہ

Bikhoo Sahfhi or Sponsored Danced By Ali Hussain

Bikhoo Sahfhi or Sponsored Danced By Ali Hussain

بدھ، 13 نومبر، 2013

Pakistan Toreny Waloo Ko Qudrat Ney Kin Aeh Zazat Say Nawaza ! By Ali Hussain

Pakistan Toreny Waloo Ko Qudrat Ney Kin Aeh Zazat Say Nawaza ! By Ali Hussain

پاکستان توڑنے والوں کو قدرت نے کن اعزازات سے نوازا !!! ضرب علی علی حسیں !!! مجیب الرحمان اور ان کے خاندان کا کیا حشر ہوا؟ ان کو کس نے مارا اور موت کے گھاٹ اتارا ۔ کیا پاکستانیوں نے ؟ اندرا گاندھی مکافات عمل کاشکار ہوئیں ۔ خود ان کے گارڈ نے ان کے جسم کو گولیوں سے چھلنی کردیا ۔ سنجے گاندھی کا کیا ہوا؟ راجیو گاندھی کو کس نے موت کے حوالے کیا؟ ہم بھٹو خاندان کے حوالے سے لکھنا نہیں چاہتے ۔ کیا ان کے خاندان کو فطری موت نصیب ہوئی؟ سب کے سب حرام موت مارے گئے الحمدلللہ

جمعہ، 8 نومبر، 2013

Kufar Ka Nizam Chal Sakta Hai Magar Zalmana Nizam Nahi By Ali Hussain

Kufar Ka Nizam Chal Sakta Hai Magar Zalmana Nizam Nahi By Ali Hussain
جمعیت علماء اسلام سے لے کر جماعت اسلامی تک 
ایم کیو ایم سے لے کر مسلم لیگ ن تک ۔۔۔ 
پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف تک 
مسلم لیگ ف سے مسلم لیگ ق تک 
جج بیوروکریٹ سے فوجی عہدیدران تک 
صنعت کاروں سے لے کر طاقتور صحافیوں تک
کا احتساب نہیں ہو گا__
پاکستانیو اگر دنیا کے نقشے پر اپنا وجود قائم رکھنا چاہتے ہو تو ان کالی بھیڑوں کی اچھے سے چھانٹی کرو
ان ٹیکس چوروں کو، بجلی چوروں کو، گیس چوروں کو،لٹیروں کو وڈیروں کو دہلی،جدہ،لندن اور نیو یارک بھیج دو، اور ان حکومتوں سے ان کے مال کا حساب بھی مانگو کہ کیسے اور کہاں سے یہ مال وہاں پہنچا ثبوت دو __

پیر، 4 نومبر، 2013

Mulk Key Waseeh Tar Mufaad Main .. By Ali Hussain

Mulk Key Waseeh Tar Mufaad Main .. By Ali Hussain

ملک کے وسیع تر مفاد میں !!! ضرب علی علی حسین !!!
خدائے برتر نے پاکستان کو وجود ہی زمین پرایسے خطے میں دیا ہے جہاں پاکستان کے اپنے عوام کوپاکستان کے مفادات کا خود خیال ہو نہ ہو اس کے مفادات کا ساری دنیا(پاکستانی حکمرانوں کے لئے ساری دنیا امریکہ ہی ہے) کو خیال ضرور ہے،اور ان مفادات کا خیال رکھنا بھی پاکستانیوں نے ساری دنیا(امریکہ) پر ہی چھوڑ رکھا ہے.
مگر جعلی مینڈیٹ سے آنے والی پاکستانی حکومت کے اپنے وسیع تر مفاد امریکہ سے وابستہ ہیں لہٰذا نہ ملک میں کوئی بڑے ڈیم بنا ئے جانے کا کوئی مستقبل قریب میں امکان ہے نہ ہی ملک کو کوئی سہی سمت دینے اور نہ ہی دہشت گردی کی نام نہاد جنگ سے نکلنے کا کوئی منصوبہ ہے.ملک کےعوام کے مارے جانے کے لئے امریکہ اور نیٹو روٹ پر ملک کے مفاد میں فیصلے ہونے کی امید ہے.کیونکہ ملک کا ہو نہ ہو ان نام نہاد جعلی منڈیٹ والوں کے مفاد کو ہی یہ ملکی مفاد کہہ کہہ کے عوام کو بیوقوف بناتے آ ئے ہیں اور بناتے رہیں گے.اور نجانے کب تک عوام بیوقوف بنتے رہیں گے.

Arab Key Bodwoo Say Ameriky Ghulami Tak By Ali Hussain