جمعرات، 14 نومبر، 2013

Hum To Bardasht Kar Ley Gay Lekan America Nahi ! By Ali Hussain

Hum To Bardasht Kar Ley Gay Lekan America Nahi ! By Ali Hussain !! امریکہ تو برداشت کر لے گا!! کا جواب حاضر ہے لگتا ہے جاہد احمد صاحب کسی امریکی سوچ کے انڈے سے ابھی ابھی نمودار ھوۓ ہیں
ڈالری صحافیوں اوراب تو ماشااللہ ان کے چیلے بھی جوان ہو گئے جو ابھی بغیرتنخواہ امریکی نصیب آزمانے نکلے ہیں،
شہید کون کی بحث تو اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے ہی انتہائی خوبصورتی سے ختم کر دی تھی آپ سمجھنا یا سمجھانا نہ چاہیں تو الگ بات ہے .
مسلمانوں کے درمیان پہلی جنگ ،
جنگ جمل کے بارے میں طے نہیں ہو پا رہا تھا کہ ان میں شہید کون ہے۔ حضرت علیؓ سے پوچھا گیا جو حضرت عائشہؓ کے مقابل میدان جنگ میں تھے۔ حضرت عالی مقام نے کیا خوبصورت جواب دیا۔ فرمایا : جو خدا کی رضا کے لئے لڑا ہے چاہے وہ ادھر سے لڑا یا ادھر سے وہ شہید ہے ،
چین اگر بلوچستان اور فاٹا و خیبر پختونخواہ سے گیس اور تیل کی پائپ لائن بچھا لے گیا اورچین کا گوادر سے چین تک دوڑتی بلٹ ٹرینوں کا جال پاکستان میں تجارتی سرگرمیاں بھال کر گیا تو پاکستان کی ترقی اور چین کو سپرپاور بننے سے امریکه تو کیا امریکہ کا باپ(اگر کوئی ہے تو)وہ بھی نہیں روک سکے گا .
کیونکہ جعلی لبرلز امریکی طوطوں کی نظر میں امریکہ ہی ساری دنیا ہے مگر اہل نظر کی نظر ابھی الحمدلللہ سلامت ہے آج نہیں تو کل پاکستان کے مقدّر میں اچھے حاکم ہیں جو حق اور راست طریقے سے پاکستان کو سب بحرانوں سے نکال لیں گے. ایسا جس دن ہو گیا آپ جیسے نام نہاد لبرل طوطوں کا آقا و مولا امریکہ اس دن روس سے بھی گندی یعنی خنزیر کی موت مرے گا،
اس دن آپ جیسے امریکی طوطے ضرور یتیم ہو جاییں گے،انشااللہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں